Description
Dr Q Hen and chicks Super Feed
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!میرا دعویٰ ھے کہ ڈاکٹر ۔قیو فیڈ دنیا کا پہلا ، واحد اور سب سے کم قیمت ایسا فیڈ ھے جو روانہ نہی دینا پڑتا، ھفتے میں صرف دو بار آپکے چوزوں کی افزائش میں ناقابلِ یقین تیزی لاتا ھے، چوزے کا ڈھانچہ یعنی ھڈیاں مضبوط اور لمبی ھو جاتی ھیں اور ان پر بہت زیادہ گوشت چڑھ جاتا ھے، چربی نہی آنے دیتا اور انڈوں کی پیداوار میں تیس سے پینتالیس فیصد تک اضافہ ھو جاتا ھے۔ پرندوں کی اچھی صحت کی وجہ انکی رنگت اور چال ڈھال میں کشش آجاتی ھے ۔ صرف آدھا کلو فیڈ پچاس سے ساٹھ بڑی مرغیوں کیلئے ھفتے میں دو بار بہت کافی ھے ، باقی دنوں میں عام خوراک مثلاً خشک روٹی ، باجرہ، ساگ، گھاس پھوس وغیرہ سستے خوراک دیا کریں۔ اسکے ساتھ مزید کسی فیڈ کی کوئی ضرورت نہیں ھے البتہ اپنی مرضی سے دے سکتے ھیں۔ پانچ سو پچیس روپے میں آدھا کلو ، یعنی مہینے کے دو ھزار دو سو روپے کی انتہائی کم قیمت صرف اللّٰہ رب العزت کے خصوصی فضل کی وجہ سے ہی ممکن ھے ۔ ایک بار آزمائش کیلئے منگوا لیں انشااللّہ ھمیشہ ھی خریدیں گے اور دوسروں کو بھی بتائیں گے ۔
Dr Q Super hen Feed
منگوانے کے لیے اپنا ایڈریس اور وٹسیپ نمبر کمپنی کے وٹسیپ نمبر پر سینڈ کریں اور چوبیس گھنٹے کے اندر آپا آرڈر وصول کریں۔ ہے ایزی پیسہ یا بنک اکاؤنٹ سے یا آفس سے کیش پر وصول کر سکتے ھیں۔
کمپنی وٹسیپ نمبر ھے۔۔03119884588
آفس نمبر۔0923631023
To order by courier, please send your details at WhatsApp– +923119884588
Dr. Sayyad Qaisar Ahmed (MD {Ukraine}, DHMS), Abdominal Surgeries, Oncological surgeries, Gastroenterologist, Specialist Homeopathic Medicines.
Senior research officer at Dnepropetrovsk state medical academy Ukraine.
Location: Al-Haytham clinic, Umer Farooq Chowk Risalpur Sadder (0923631023, 03119884588), K.P.K, Pakistan.
Find more about Dr Sayed Qaisar Ahmed at :
https://www.youtube.com/Dr Qaisar Ahmed